پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے مابین سروس سٹرکچرکا معاملہ طے نہیں ہوسکا،پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال11ویں روز میں داخل، آؤٹ ڈورز مکمل طورپر بند، مریض بے یارو مدد گار،طبی سہولتیں ناپید،سروس اسٹرکچرکامطالبہ پورا نہ ہونے تک ان کا احتجاج جاری رہے گا، مطالبہ نہ مانا گیا تو وہ وزیر اعلی ہاؤس کا گھیراؤکرینگے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

جمعرات 28 جون 2012 16:08

متعلقہ عنوان :