پیپلزپارٹی آزادی صحافت کی علمبردار ہے، عوام بہترین محتسب ہیں،کائرہ ، پوری دنیا سے زیادہ ہمارا میڈیا آزاد ہے، سیاستدانوں پر کیچڑ اچھالا جاتا ہے، میڈیا میں دم ہے تو عدلیہ، فوج اور کچھ علاقوں میں بیٹھے انتہاء پسندوں کے کارٹون بھی بناکر دکھائے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائر کاکوپریس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام ”میڈیا کا ضابطہ اخلاق“ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب

جمعرات 28 جون 2012 16:07