Live Updates

راجہ برائے نام وزیراعظم ہیں ‘ ان کے پاس نہ کوئی اختیار ہے نہ ہی انہیں کسی شے کا پتہ ہے‘ (ن) لیگ اسمبلیوں سے مستعفی ہوجائے تو حکومت کے پاس نئے انتخابات کروانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا‘ پیپلز پارٹی کی جیت کیلئے سیاسی جوڑ توڑ اور حلیفوں سے سودے بازی کرنے والے صدر کی موجودگی میں صاف شفاف انتخابات سوالیہ نشان ہیں، سابق وزیر خارجہ و تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی اوکاڑہ پریس کلب کے ارکان سے بات چیت

جمعرات 28 جون 2012 14:10

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات