مشرف اور زرداری میں کوئی فرق نہیں ،عدلیہ کیخلاف سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ،نوازشر یف ،عام انتخابات سے قبل وسیع تر اتحاد وجود میں آئیگا ،موجودہ حکمرانوں کے اتحادی شامل نہیں کریں گے ،پاکستان کے روشن اور محفوظ مستقبل کا ایجنڈا ہمارے پاس ہے، ہم ہی ملک کی اقتصادی حالت بدلیں گے،نوجوان روشن پاکستان کے ضامن ہیں انہیں مایوس نہیں ہونے دیں گے،مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف کا مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

پیر 25 جون 2012 22:50