بابر اعوان نے موجودہ ایوان صدر کو پر ویز مشرف کے دور کا تسلسل قرار د دیدیا،مشرف دور میں بھی ایوان صدر میں آرڈیننس فیکٹری تھی جو آج بھی چل رہی ہے ، میں آرڈیننسوں کے سخت خلاف ہوں ، 4سال سے کہہ رہا ہوں کچھ لوگ یہاں بنگلہ دیشی ماڈل لاناچاہتے ہیں،این آر او عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ نے مجھے بھی بطور وزیر قانون طلب کیا ، نئے وزیر قانون کو طلب کر سکتی ہے،صدر اور وزیر اعظم کے لئے مراعاتی بل کئی دنیاوی خدا پیدا ہوکریگا یہ آئین کے خلاف ہے اسکو واپس لیا جا نا چاہیے، سابق وزیرقانون سینیٹر بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو

پیر 25 جون 2012 22:37