گیاری اپریشن میں درپیش مشکلات کے باوجود پاک فوج ہمت حوصلے سے شہدا کی تلاش میں مصروف عمل ہیں سرچ آپریشن آخری شہید کی تلاش تک جاری رہے گا ، گیاری میں صرف پاک آرمی کی ٹیمیں کام کر رہی ہیں ، غیر ملکی اور سویلین واپس جا چکے ہیں ، گیاری آپریشن ایسا مشکل آپریشن ہے جس میں دنیا کے جدید ترین آلات بھی ناکام ہو چکے ہیں ، پوری قوم کی دعائیں اور نیک تمنائیں پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ ہیں ، شہدا کیلئے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں یاد گاریں بنائی گئی ہیں ، آپریشن مکمل ہونے کے بعد گیاری کے مقام پر بڑی یادگار بنائی جائے گی،فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل اکرام الحق کی روز سٹی پارک گلگت میں شہدا گیاری کی تصویر پر مبنی یادگار کے فتتاح اور پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد میڈیا سے بات چیت

پیر 25 جون 2012 21:27