(ق) لیگ میں وفاقی کابینہ میں شمولیت اور وزارتوں کی تقسیم پر اختلافات پیدا ہوگئے ، (ق) لیگ خیبر پختونخواہ کی قیادت وزارتوں کی تقسیم میں نظرانداز کرنے پر مرکزی قیادت سے ناراض

پیر 25 جون 2012 20:44