توانائی کے بحران نے پوری قوم کو کربناک عذاب میں مبتلا کردیا ہے،میاں شہباز شریف،بجلی کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے پنجاب کے ساتھ غیرمنصفانہ سلوک بند ہونا چاہیئے،گھنٹوں بجلی کی بندش سے لوگوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے، بجلی کی قلت عوام پر بجلی بن کر گر رہی ہے، معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، سخت گرمی میں نہ جانے کس بنا پر پنجاب اور عوام کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،وزیراعلی محمد شہباز شریف کی اقبال پارک کے شکایات سیل میں سائلین کی شکایات سننے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

پیر 25 جون 2012 20:44