صدر زرداری نے پرویز اشرف کو وزیر اعظم بنا کر ملک و قوم سے انتقام لیا ، وزیر اعظم کے عہدے کا مرتبہ صدر زرداری نے خاک میں ملا دیا ، صدر کے نزدیک وہ آدمی معزز ہے جو سب سے بڑا بدعنوان کرپٹ ہو، وزیراعظم کے انتخاب میں حصہ نہ لیتے تو سیاسی تاریخ ہمیں معاف نہ کرتی،مولانا فضل الرحمن کے کردار پر شدید تحفظات ہیں،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثارکی میڈیاسے گفتگو

جمعہ 22 جون 2012 23:07