عجیب اتفاق ، سیاسی اورعسکری باگ ڈورملکی تاریخ میں پہلی بار خطہ پوٹھوارکے پاس آگئی ، وزیراعظم ، چیئر مین سینیٹ ، آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی سمیت5 انتہائی اہم عہدوں پر پوٹھواری شخصیات براجمان

جمعہ 22 جون 2012 23:06