پیپلز پارٹی بڑی جماعت ہے وزارت عظمیٰ اس کا حق ہے، وزیراعظم کیلئے پرویز اشرف کی نامزدگی درست ہے یا غلط ،بات امیدوار کی نہیں پارٹی کی ہوتی ہے مولانا سے مشورہ کیا کہ حالات کو کیسے بہتر بنایا جاسکتا ہے؟، مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی مولانافضل الرحمن سے ملاقات کے بعدمیڈیاسے گفتگو

جمعہ 22 جون 2012 20:49