Live Updates

پیپلزپارٹی کو وزارت عظمیٰ کیلئے کوئی ایماندار آدمی نہیں ملا ، ایک مجرم کے جانے کے بعد دوسرا مجرم آرہا ہے ، کوئی مجھے خرید نہیں سکتا ، اصولوں پر سودے بازی نہیں کرونگا، اپوزیشن میں بیٹھنے کو ترجیح دونگا ،سندھ کی تقسیم کے خلاف ہوں، سندھ کے حقوق کے لئے ہمیشہ آواز بلند کرتا رہوں گا ، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دانشوروں، صحافیوں اور سول سوسائٹی ارکان کی نشست سے گفتگو

جمعہ 22 جون 2012 20:00

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات