امریکہ کا پاکستان میں دہشت گردوں کیخلاف خفیہ کارروائیاں کرنے پرغور ،امریکی فوجی اورانٹیلی جنس حکام پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کو افغانستان میں حملوں سے روکنے میں ناکامی پر بہت پریشان ہیں،مجوزہ خفیہ کارروائیوں میں امریکی اورافغان کمانڈوزحصہ لینگے،امریکی میڈیاکادعویٰ

جمعہ 22 جون 2012 20:00