سپریم کورٹ کے فیصلوں کو دل سے تسلیم کرتے ہیں ، اداروں کے درمیان ٹکراؤ کا خواب دیکھنے والوں کو مایوسی ہوئی،پارلیمنٹ اور جمہوریت کی حفاظت کرنا پیپلز پارٹی کی روح میں شامل ہے، رحمن ملک کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت

جمعہ 22 جون 2012 19:57