لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجوددو عہدے رکھنے اور ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں بند نہ کرنے پرصدر زرداری کے پرنسپل سیکریٹری کو نوٹسز جاری کر دیئے ،عدالتی حکم کے باوجود صدرکا ایک عہدہ نہ چھوڑنا بادی النظر میں توہین عدالت ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

جمعہ 22 جون 2012 16:22