سپریم کورٹ میں این آئی سی ایل کیس کی سماعت ،عدالت کا مخدوم امین فہیم کے اکاؤنٹ میں رقم منتقل کرنے کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم،ایاز خان نیازی کا بطور چیئرمین این آئی سی ایل تقرر نہیں چاہتے تھے، ایاز نیازی سمیت 3نام وزیراعظم کو بھیجنے کی منظوری دی،وزیراعظم چاہتے تو کسی اور کو مقرر کردیتے، وزیراعظم کو لکھا تھا کہ ایاز نیازی کا تقرر کرنے سے بہتر ہے کہ اشتہار دیدیا جائے،امین فہیم کے وکیل کا عدالت میں موقف، اس سب کچھ کا تو تحقیقات کے بعد ہی پتہ چلے گا، چیف جسٹس

جمعہ 22 جون 2012 16:22