ایم کیو ایم‘ (ق) لیگ اور اے این پی نے خود کو آصف زرداری کے ہاتھوں بیچ دیا ہے‘رانا ثناء اللہ،قومی اسمبلی میں (ن) لیگ کے احتجاج پر شور مچانے والی (ق) لیگ اور پیپلز پارٹی نے خود پنجاب اسمبلی میں اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر دی ہیں‘ رینٹل پاور میں کروڑوں کی کرپشن کرنیوالے کو وزیر اعظم بنانا پیپلز پارٹی کی کرپشن دوستی کا ثبوت ہے‘ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کی میڈیا سے گفتگو

جمعہ 22 جون 2012 15:48