ہر بات مانتا گیا تو پیچھے چلا جاؤں گا‘مجھے دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے ،تمام مخالفین کو ”بدمعاشی“ کا جواب دینے کیلئے ”راجہ رینٹل“ کووزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا، صدر آصف علی زرداری ،اگرپرویز اشرف کو وزیر اعظم بنایا گیا تواسمبلیوں میں بیٹھنے کا کوئی جواز نہیں ‘جو شخص قوم سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ پورا نہیں کر سکا وزیر اعظم بننے کے بعد قوم سے کئے جانے والے وعدے کیسے پورے کرے گا، مسلم لیگ (ن) ،پرویز اشرف کے منتخب ہونے پر احسن اقبال سمیت دیگر رہنماؤں کا پارٹی قائد سے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مطالبہ

جمعہ 22 جون 2012 15:48