ملک کے مختلف علاقوں میں سورج آگ اگلنے لگا ، گرمی کی شدت میں اضافہ،لو چلنے سے 22افراد بے ہوش ،گرمی سے گیسٹرو کا مرض شدت ا ختیار کرگیا ، بجلی کی لوڈشیڈنگ سے شہری گرمی میں بلبلا اٹھے ، ساحلی علاقوں میں مٹی کے طوفان سے نظام زندگی درہم برہم ، گردآلودطوفان سے دمے کے مرض میں اضافہ ہونے لگا

جمعہ 22 جون 2012 14:15