سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت،کیس کو منطقی انجام تک پہنچانا ہوگا،راستہ کٹھن ضرور ہے مگر اسے طے کریں گے ، قابل قبول ثبوت آنے پر رقم لینے والوں کو نوٹس جاری کیے جائیں گے، حبیب بنک اسکینڈل سے متعلق تمام دستاویز تلاش کی جائیں،چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے اصغر خان کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس ، ایوان صدر سیل کے سربراہ اجلال حیدرزیدی بھی رقم تقسیم کرنے کی ہدایات دیتے رہے، سابق آئی ایس آئی چیف

جمعہ 22 جون 2012 14:14