امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی ،پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف خاطر خواہ اقدامات نہیں کر رہا،پاکستان کو سنگین داخلی بحرانوں کا سامنا ہے، ناکام پاکستان دنیاکے لئے فائدہ مند نہیں ہوسکتا‘جنرل مارٹن ڈیمپسی کی واشنگٹن میں صحافیوں سے بات چیت

جمعہ 22 جون 2012 12:31