عدلیہ نے ارسلان افتخار، ملک ریاض اور انکے داما کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے،جس شخص نے عدلیہ کیخلاف سازش کو بے نقاب کیا قوم کو اسے سلام کرنا چاہیے، پوری قوم سپریم کورٹ کیساتھ ہے ، اسکے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے،صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان کی مینار پاکستان میں وزیر اعلیٰ ٹینٹ آفس میں میڈیا سے گفتگو

ہفتہ 16 جون 2012 22:14