امریکا پارلیمنٹ پر قابض ہونے کی کوشش کررہا ہے، دہشت گردی کے نام پر اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا، ملک میں گزشتہ 10برس سے خارجہ پالیسی تھی کہ امریکا ہمارا سٹریٹجک پارٹنر ہے، امریکا جو بھی کرے ہم اس کی مخالفت نہیں کریں گے،جمعیت علماء اسلام (ف)کے امیر اور قومی کشمیر کمیٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی گفتگو

ہفتہ 16 جون 2012 20:34