Live Updates

عدلیہ کے خلاف ہونے والی سازش کے پیچھے بڑے بڑے چہرے چھپے ہیں جن کو بے نقاب ہونا ہو گا، قوم کو ملک بچانے کیلئے آئندہ انتخابات میں دونوں جماعتوں کو عبرت کا نشان بنانا ہو گا، حکمران کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں سبز پاسپورٹ والوں کی تذلیل کی جاتی ہے ، امریکہ پاکستان کو اپنی کالونی سمجھ کر چلا رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کی سلامتی اور خود مختاری بھی خطرے میں ہے ،بیرون ملک بسنے والے پاکستانی مایوس نہ ہو ں آنے والا وقت ترقی اور خوشحالی کا ہے،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی فرانس میں تحریک انصاف کے مختلف وفود سے گفتگو

ہفتہ 16 جون 2012 20:28

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات