آنے والوں کو یہاں سب خوش آمدید کہتے ہیں جانے والوں کو نہیں پوچھا جاتا ،وزیراعظم ،مفاہمت کی سیاست کوفروغ دیا ہے، پیپلز پارٹی نے کھوکھلے نعرے نہیں لگائے ، عملی اقدامات کرنا پڑتے ہیں، بجلی کے بحران کے حل کیلئے دیا میر بھاشا ڈیم، تھرکوئل، بونجھی، مونجی ڈیم سمیت مختلف پراجیکٹ شروع کئے ہیں ، ان منصوبوں کی تکمیل سے بجلی کا بحران ہمیشہ کیلئے حل ہو جائیگا، اعلیٰ سرکاری افسران کو اپنی حدود میں اور سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنا چاہئے، سول سروسز اکیڈمی کے ملازمین کیلئے رہائشی سکیم بنائی جائے گی،یوسف رضا گیلانی کا سول سروسز اکیڈمی میں تقریب سے خطاب

ہفتہ 16 جون 2012 20:28