خیبر ایجنسی،لنڈی کوتل بس سٹینڈ کے قریب دھما کہ ،ہلاکتوں کی تعداد25 ہو گئی ،50سے زائد زخمی ، دھماکے سے 12دکانیں اور10گاڑیاں مکمل تباہ ،متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،دھماکے سے قریبی دکانوں اور گھروں میں آگ بھڑی اٹھی ، خاصہ دار فورس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دئیے ، علاقے میں سرچ آپریشن ، 3 مشتبہ افراد گرفتار

ہفتہ 16 جون 2012 19:18

متعلقہ عنوان :