ریاست اور جمہوریت سے لڑنے والوں کا انجام عبرت ناک ہوتاہے ،مشاہد اللہ خان ، ملک ریاض کی ڈوریں کہیں اور سے ہلائی جارہی ہیں، سپریم کورٹ پر اپنی ناجائز دولت کے بل پر جھوٹے الزام عائد کرنے والے ملک ریاض کا زوال شروع ہوگیا ہے ، ملک ریاض کے سفر کا اختتام وہیں ہوتا نظر آرہا ہے جہاں سے اس نے آغاز کیا تھا ‘مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خان کا انٹرویو

ہفتہ 16 جون 2012 12:23