کراچی میں خون کی ہولی جاری ،فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت مزید 6 افراد ہلاک ، 12 زخمی ، پولیس نے 30 سے زائد قتل کی وارداتوں میں ملوث4 ٹارگٹ کلرزکو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا

جمعہ 15 جون 2012 23:46