سوئی اور قادر پور گیس فیلڈ میں زخائر 2022ء تک ختم ہو جائیں گے ، ایل این جی کی درآمد نہ کرنے سے ماہانہ ایک ارب ڈالر نقصان کا سامنا کرنا ہو گا ، سرکلر ڈیٹ ختم نہیں ہو سکتا ، سی این جی اسٹیشن کا مستقبل تاریک ہے ، توانائی بحران ورثہ میں ملا ہے ، اخبارات کی خبروں کی وجعہ سے اربوں ڈالر اڑ گئے ،وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ ، وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی پریس کانفرنس ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

جمعہ 15 جون 2012 23:45