چوہدری نثارکی قیادت میں (ن)لیگ کی شاہراہ دستور پر حکومت مخالف ریلی،پولیس نے لیگی اراکین اسمبلی او ر کارکنوں کی ایوان صدر میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی ، شرکاء او رپولیس میں ہاتھا پائی ، متعدد لیگی کارکن ایوان صدر کے گیٹ پر چڑھنے کی کوشش ، ناکامی پر اراکین پارلیمنٹ اور لیگی کارکنو ں کا ایوان صدر کے سامنے دھرنا، گو زرداری گو کے نعرے

پیر 11 جون 2012 22:32