Live Updates

وزیراعلیٰ پنجاب پہلے دن سے مجھے ہدف بنا رہے ہیں،شہبازشریف کی وجہ سے سوا سال جیل کاٹی ،رحمن ملک، ڈگڈگی کون بجائے گا اور کون ناچے گا؟ یہ وقت بتائے گا ،پنجاب کی عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے،لاہور کے ہسپتال میں 10 بچوں کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن تک نہیں بنایا گیا، کراچی میں قیام امن کیلئے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی دوستی کا فائدہ پورے ملک کے عوام کو ہو ا ،مشیر داخلہ رحمن ملک کی دوبئی سے وطن واپسی کے بعدکراچی ایئر پورٹ پر میڈیاسے گفتگو

پیر 11 جون 2012 17:11

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات