ملک کے وسطی اورجنوبی علاقے ایک بار پھر گرمی کی لپیٹ میں آ گئے،فیصل آباد میں آندھی سے درجہ حرارت کم ، لاہور میں رم جھم سے موسم خوشگوار ،سندھ اور بلوچستان میں گرمی بڑھنے لگی،شورکوٹ میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری،ٹانک میں تیز آندھی کے بعدبونداباندی سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی

پیر 11 جون 2012 14:13