کراچی ، شہر قائد میں موت کا کھیل جاری ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 4افراد ہلاک ، متعدد زخمی ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد 14ہوگئی

پیر 11 جون 2012 12:13