وزیر اعظم کی اہلیت کے معاملہ میں سپیکر قومی اسمبلی کا فیصلہ آئینی ہے ، مولانا فضل الرحمن،پا رلیمنٹ کی قرار داد کے بعد ڈروں حملوں کا جا ری رہنا وزارت دفاع کیلئے سوالیہ نشان ہے ، وزارت دفاع اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے سرائیکی صوبے کا حا می ہوں ، ڈیرہ اسما عیل خان کے عوام جو فیصلہ کریں گے قبول ہو گا ، جمعیت علما ئے اسلا م(ف) کے امیر مولا نا فضل الر حمان کی میڈیا سے گفتگو

بدھ 6 جون 2012 21:50