ارسلان افتخار کے ملک ریاض سے پیسے لینے کی خبر ہوائی ہے ،الزامات تو کسی پربھی لگ سکتے ہیں، ثبوت اور ریکارڈ لے سامنے لایاجائے کہ پیسے کہاں دئیے گئے ، ایک ایک الزام کا منہ توڑ جواب دینگے ،چیف جسٹس کے کیس سننے میں کوئی حرج نہیں، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ڈاکٹر ارسلان افتخار کے وکیل سردار اسحاق کی میڈیاسے گفتگو

بدھ 6 جون 2012 19:36