قومی اسمبلی کااجلاس، ڈپٹی سپیکر اور خورشید شاہ نے (ن) لیگ کا ہنگامہ آرائی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، جو نہی (ن) لیگی ارکان احتجاج کیلئے سپیکر ڈائس کے سامنے جمع ہونا شروع ہوئے خورشید شاہ کے اشارے پر ڈپٹی سپیکر نے اجلاس(کل) تک ملتوی کر دیا ،اجلاس ملتوی ہونے پر (ن) لیگ کے ارکان کے ”بھاگ گئے، بھاگ گئے، جعلی بجٹ نہیں مانتے “ کے نعرے ، (ن) لیگ کے نعروں میں ایک نیا اضافہ وزیراعظم خورشید کا تھا

بدھ 6 جون 2012 19:34