سانحہ سلالہ کے بعد نیٹو سپلائی بندکرنے کا فیصلہ جنر کیانی نے کیا تھا،آرمی چیف کو اس فیصلے میں صدر زرداری کی حمایت حاصل تھی ،فیصلے کو ملکی سطح پر پذیرائی ملی، جنرل کیانی یہ اندازہ کرنے میں غلطی کر گئے کہ امریکا کا پاکستان کے متعلق موڈ تبدیل ہوچکا ہے ، پینٹاگون کے سینئر عہدے دار پیٹر لیوائے رواں ہفتے پاکستان کادورہ کریں گے ،توقع ہے کہ لیوائے تعلقات میں گہرے ہوتے مسائل کا حل نکالنے میں کامیا ب ہوجائیں گے ،امریکی اخبار”وال سٹریٹ جرنل “ کی رپورٹ

بدھ 6 جون 2012 19:29