شارٹ فال میں کمی کے باوجودملک بھرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری، شہروں میں 8سے 10،دیہاتوں میں 10سے 12گھنٹے بجلی غائب ،گرمی کی شدت میں اضافے وطویل لوڈشیڈنگ پرعوام تلملااٹھے،مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے،واپڈوحکومت کیخلاف نعرے بازی ،ٹیکسلامیں نوازشریف کے جلسے کے بعدسے لوڈشیڈنگ کادورانیہ بڑھایاگیا،مقامی لوگوں کادعویٰ

اتوار 20 مئی 2012 21:52