نواز شریف کے سندھ کے دوروں کا پیپلز پا رٹی کو کو ئی فرق نہیں پڑے گا ،سید قائم علی شاہ، (ن) لیگ میں وہ لوگ شامل ہو رہے ہیں جو ہمارے ساتھ کبھی تھے ہی نہیں ، الٹا بڑے بڑے لوگ پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں ،بلدیاتی انتخا با ت کرانے بارے عدالت عالیہ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل دائر کرنے بارے سوچ رہے ہیں ، اس با رے میں ابھی سپریم کو رٹ کا فیصلہ آنا با قی ہے ، الیکشن کمیشن اور عدالتوں کو تیا ریاں کرنا ہو نگی ، ابھی تو یہ فیصلہ نہیں ہو سکا کہ انتخابات کون سی انتخابی فہرستوں پر کرائے جا ئیں،سندھ کے وزیر اعلیٰ سیدقائم علی شاہ کی سکھر ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو

اتوار 20 مئی 2012 21:52