وزیراعظم کیخلاف الیکشن کمیشن کوریفرنس بھجوانے کیلئے صرف5 دن باقی،تاحال کوئی پیشرفت نہ ہوئی،سپیکرکے 25مئی تک ریفرنس نہ بھجوانے کی صورت میں الیکشن کمیشن کو ازخودکارروائی کرنیکااختیارمل جائیگا ،اعتزاز احسن اگلے ایک دورروزمیں سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائرکردینگے ، مشاورت کاعمل مکمل ، اپیل کے ساتھ سزاء پرعملدرآمدکیخلاف حکم امتناعی کی درخواست دائرکئے جانے کاامکان

اتوار 20 مئی 2012 20:28