Live Updates

لگتا ہے حکمرانوں نے365ملین ڈالر میں اپنے آپ کو بیچ دیا ہے،عمران خان،24فوجیوں کو 90منٹ تک فائرنگ کر کے قتل کیا گیا اس کی معافی بھی نہیں مانگی گئی، نیٹو سپلائی کھولنے، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شامل ہو کر پاکستانیوں کو کچھ نہیں ملے گا،تحریک انصاف کے چیئرمین کی لندن میں پاکستانی صحافیوں سے بات چیت

اتوار 20 مئی 2012 16:39

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات