تر ک وزیراعظم (کل) پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے،رجب طیب اردگان پاکستانی پارلیمنٹ سے دو بار خطاب کرنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہونگے ،(ن) لیگ مشترکہ اجلاس میں احتجاج نہیں کریگی،سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

اتوار 20 مئی 2012 16:38