سانحہ گیاری، گلیشئرتلے دبے فوجی جوانوں اور سویلین کی تلاش کیلئے47ویں روز بھی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ،جوانوں کے زیر استعمال چند اشیاء ملنے کے علاوہکوئی پیش رفت نہ ہو سکی،موسم گرم ہونے سے مختلف مقامات پر پانی کا رساؤ جاری ،گلیشیئر کی سطح کمزور ، آپریشن کی حکمت عملی میں محتاط تبدیلی،7 میں سے 5 مقامات پر کھدائی روک دی گئی، ریسکیو ذرائع

اتوار 20 مئی 2012 16:38

متعلقہ عنوان :