صدر زرداری نیٹوکانفرنس میں شرکت کیلئے نہیں سیرسپاٹے کیلئے شکاگو گئے ہیں ،شہبا زشر یف ،(ن) لیگ پارلیمنٹ میں موجود نہ ہوتی تو حکمران اپنے کسی پٹھو کو چیف الیکشن کمشنر لگا دیتے، ہمارے پاس پارلیمنٹ میں اکثریت ہوتی توکب کے علی بابا اور چالیس چوروں کو گھر بھیج چکے ہوتے ،وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو

ہفتہ 19 مئی 2012 23:25