شریف برادران گرین بک میں درج واضح ہدایت کے برعکس چلے ، گور نر پنجاب ،دونوں نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کے منتخب صدر اور وزیر اعظم کے خلاف غیر جمہوریرویہ روا رکھا،بڑے بھائی نے پنجاب میں اپنے کے دورِ اقتدار میں بے نظیر بھٹو کا کبھی استقبال نہیں کیا ،اب چھوٹے بھائی صدر زرداری کا استقبال نہیں کر رہے ہیں ، دونوں بھائی مل کر وزیر اعظم کو بھی تسلیم نہیں کر رہے،گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کی پیپلزپارٹی کے وفد سے ملاقات میں بات چیت

ہفتہ 19 مئی 2012 23:25