افغانستان بارے نیٹوکادوروزہ سربراہ اجلاس (کل) شکاگومیں شروع ہوگا، 60 ملکوں سربراہان مملکت و حکومت اورعالمی تنظیموں کے نمائندے اجلاس میں شرکت کرینگے، صدرزرداری کے خطاب میں پاکستان کے راستے نیٹوسپلائی کی بحالی کاباضابطہ اعلان متوقع ، صدرپاکستان اجلاس کی سائید لائن پرترکی و افغانستان کے صدوراور آسٹریلیوی وزیراعظم سے ملاقاتیں کرینگے،امریکی صدرسے بھی ملاقات کاامکان،نیٹوسربراہ اجلاس میں افغان عوام کے ساتھ طویل المدت ساجھے داری کے عزم کا اعادہ کیا جائے گا،تجزیہ کار

ہفتہ 19 مئی 2012 21:22