لاہور،وزیراعظم کے سکیورٹی سٹاف کے اہلکاراور پنجاب پولیس کے افسران کے درمیان ہاتھا پائی، گالم گلوچ کا آزادنہ استعمال، ایس پی صدر وزیراعظم کی سکیورٹی کے اہلکار طلعت کو گن پوائنٹ پر گاڑی میں بٹھا لیا، معافی مانگنے کا مطالبہ، سکیورٹی اہلکار کا انکار ،وزیر اعظم گیلانی اوروزیراعلی پنجاب نے ہاتھا پائی کا نوٹس لے لیا، وزیر اعلی کی سی سی پی او کومعاملہ کی انکوائری کی ہدایت ، وزیراعظم کے سکیورٹی سٹاف کا رویہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ رہا،مسلسل بدتمیزی کرتے رہے ، میں علاقہ کا ایس پی ہوں، اسلحہ لیکر گھوموں گا ، مجھے کوئی نہیں روک سکتا، معاملہ سے صوبائی حکومت کی وفاقی حکومت سے لڑائی سے کوئی تعلق نہیں،ایس پی صدر اظہر ، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کر لیا جائیگا، ڈی آئی جی آپریشنز رائے طاہر ،یہ معاملہ غلط فہمی کا نہیں بلکہ وزیراعلی شہباز شریف کی تیار کردہ سازش کا حصہ ہے،راجہ ریاض احمد، یہ معاملہ غلط فہمی کا نتیجہ ہے اور اس کو کسی بھی صورت سیاسی رنگ نہیں دینا چاہئے،صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ خان کا موقف

ہفتہ 19 مئی 2012 15:29