قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، ڈرون حملے بارے امریکی وزیر دفاع کے بیان پر سخت تشویش کا اظہار ، وزیرخارجہ اور قائمقام سیکریٹری دفاع نے کمیٹی کو پاک امریکا روابط کی بحالی کیلئے جاری اقدامات پر بریفنگ دی ،لیون پنیٹاکا بیان حالات مزید خراب کریگا ، ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں ،سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرینگے ، قومی سلامتی بارے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے چیئر مین رضا ربانی کی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو

پیر 7 مئی 2012 21:29