Live Updates

ا لیکشن کمیشن نے قومی اور پنجاب اسمبلی کے ارکان کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں، پیپلزپارٹی کے نور عالم امیر ترین ،جمشید دستی غریب ترین پارلیمنٹیرین ہیں، وزیراعظم کے اثاثوں کی مالیت اڑھائی کروڑ ، وزیراعلی شہباز شریف کے اثا ثو ں کی مالیت 21 کروڑ 37لاکھ روپے ہے، چوہدری نثار 940 کنال زمین ،6 پلاٹوں کے ما لک ہیں ، 50 لا کھ روپے کے اثاثوں کے مالک مولانا فضل الرحمان کے پاس ذاتی گاڑی نہیں،فریال تالپوراور انکی بیٹی کے پاس16 کروڑ روپے مالیت کے اثاثے ہیں

پیر 7 مئی 2012 19:27

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات