امریکا افغانستان میں اپنی فوجی جیل سے قیدیوں کو خفیہ طور پر رہا کرتا رہا ،واشنگٹن پوسٹ،قیدیوں کی ر ہائی کا اقدام امریکا کے افغان باغی گروپوں سے مذاکرات کا ایک حصہ ہے، امریکی حکام قیدیوں کو سودے بازی کے ذریعے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں،موقر امریکی ا خبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکہ کے دوہرے معیارکابھانڈاپھوڑ دیا

پیر 7 مئی 2012 16:58